• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل برانچ کے 73 ملازمین کی پروموشن

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر قیادت رواں سال کا آخری پروموشن بورڈکااجلاس، سپیشل برانچ کےگریڈ ایک سے سولہ تک 73 ملازمین کو اگلے رینک میں پروموشن دے دی گئی۔
لاہور سے مزید