• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی لڑائی پربڑے گتھم گتھا، خواتین سمیت 7 زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) ہڈیارہ میں کھیلتے ہوئے بچوں کےجھگڑے میں انکے اہلخانہ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ، ڈندوں کے وار سے نعمان، رفعیہ، عمران، یاسر محمود، طاہر، رضیہ اور اللہ رکھا زخمی ہو گئے۔
لاہور سے مزید