• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادتی اور بلیک میلنگ کاملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) مزنگ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی اور پھربلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون نے 15 پر بیٹی کے ساتھ زیادتی کی اطلاع دی۔
لاہور سے مزید