• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1478 کلو منشیات برآمد، 5ملزم گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اے این ایف نے 1478 کلو منشیات برآمد کر لی، 5ملزم گرفتار، مقدمات درج،ترجمان کے مطابق کارروائیاں فیصل آباد، سرانان، کوئٹہ، پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں کی گئیں۔
لاہور سے مزید