• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی خدمت کیلئے 5 سال کی منصوبہ بندی کر لی، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری عمران نذیر ، عامر خان نے پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں کہاہے کہ ن لیگ کی قیادت نے عوامی خدمت کیلئے اگلے 5 سال کی منصوبہ بندی کر لی، عوام فتنہ، احتجاج کی سیاست کو سپورٹ نہیں کرتے۔
لاہور سے مزید