• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راستے کھلوانے کی کوششیں سندھ حکومت کا احسن اقدام ہے، شاداب رضا نقشبندی

کر اچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت کو راستے کھلوانے کا خیال پاکستان سنی تحریک کی آواز پر آیا ، راستے کھلوانے کی کوششیں سندھ حکومت کا احسن اقدام ہے،شہر کراچی کے حالات خراب کرنے والے شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے،دھرنے کراچی کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید