• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوالحسن اصفہانی روڈ پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پیر اور منگل کی درامیانی شب مسلح ملزمان نےگاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار سوار 38سالہ اللہ یار ولد مہراب شدید زخمی ہوگیا ،جسے فوری طور پراسپتال منتقل کیا گیا جہاں پروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا،پولیس کے مطابق مقتول کا آبائی تعلق جیکب آباد سے جبکہ وہ کراچی میں گلشن معمار کے قریب عبداللہ گوٹھ میں رہائش پزیر اور پولٹری فارم میں ملازمت کرتا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید