• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلک ناز کے قریب مبینہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، 2 ڈاکو گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فلک ناز کے قریب مبینہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، جبکہ پولیس نے جوابی فائرنگ کے بعد ایک زخمی سمیت 2ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید