کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلبرگ تھانہ کی حدودطاہر ولاز سے لنڈی کوتل کی طرف آنے والی سڑک پرفائرنگ کے واقعے میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا،جبکہ عدنان ولد محمد امین راہگیر اور وہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا ہے۔