• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گارڈن کے علاقے میں پولیس افسر کے بیٹے نے خاتون کو گاڑی کی ٹکر مارکر زخمی کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گارڈن کے علاقے میں پولیس افسر کے بیٹے نے خاتون کو گاڑی کی ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق ڈبل کیبن گاڑی میں سوار ملزم پولیس افسر کا بیٹا ہے۔گاڑی میں موجودگارڈ نے واقعہ کے بعد فائرنگ بھی کی۔زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید