• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں تمام تعلیمی ادارے بدھ یکم جنوری سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ ترجمان کے مطابق31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول یکم جنوری 2025 کو کھلے گے۔ اور تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بحال رہے گا۔
اہم خبریں سے مزید