• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب: سوشل میڈیا کے استعمال پر ناراض بھائی نے بیوہ بہن کو گولی مار دی

ژوب( نامہ نگار )سوشل میڈیا کے استعمال پر ناراض بھائی نے بیوہ بہن کو گولی مار دی،ملزم عتیق نے بیوی کی ملی بھگت سے مسرت عزیز کو ماں اوربہن کے سامنے نشانہ بنایا اوفرارہوگیا،عتیق نامی شخص نے سیاسی مصروفیات‘ غیر سرکاری تنظیم میں کام کرنے اور سوشل میڈیا کے استعمال کرنے پر اپنی بیوہ بہن مسرت عزیز کو بیوی عشرت کی ملی بھگت سے ماں اوربہن کے سامنے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا اور بیوی سمیت فرار ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید