• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں 9 ارب سبسڈی سے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن شروع، کسان سے کیا ہر وعدہ پورا کرینگے، مریم نواز

لاہور(نمائندہ جنگ) وزیراعلیٰ پنجاب سولرائزیشن برائے زرعی ٹیوب ویل کاآغاز کردیا گیا- سولرائزیشن کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ، 8ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کئے جائیں گے-حکومت پنجاب زرعی ٹیوب ویل کی سولر ائزیشن کے لئے 9ارب روپے کی سبسڈی دے گی-
اہم خبریں سے مزید