اسلام آباد (عاطف شیرازی )سال نو پر شہریوں کوایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا تحفہ۔ایل پی جی فی کلو چار روپےدوپیسے اور ایل پی جی کا گیارہ اعشاریہ آٹھ کلوگرام گھریلو سلنڈر سنتالیس روپے تینتالیس پیسے سستا کردیا گیا.اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 2 پیسے اور11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر روپے 47 روپے 43پیسے سستا کیا گیا ہے۔