• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے 2 مطالبات چھوٹے نہیں بڑے ہیں، عرفان صدیقی


مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات چھوٹے نہیں بڑے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جو دو مطالبات سامنے آئے ہیں، وہ چھوٹے نہیں، بڑے مطالبات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو مطالبات کرتے ہوئے حکومت کی حدود کا اندازہ بھی رکھنا ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید