• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی، ٹریکٹر کی ٹکر سے دوبہنیں جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) لورالائی کے علاقے ناصرآباد میں تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکرسے موٹرسائیکل پر سوار 2بہنیں جاں بحق جبکہ بھائی معجزانہ طور پر محفوظ رہا لاشیں ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیں۔