• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ پوائنٹ میں سلینڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی

ملتان (سٹافرپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقے میں فوڈ پوائنٹ میں سلنڈر لیک ہونے سے آگ لگ گئی، ریسکیو نے آگ پر قابو پایا، ریسکیو کے مطابق سلنڈر لیک ہونے کی وجہ سے آگ لگی ،اطلاع پر ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور آگ پر قابو پالیا۔
ملتان سے مزید