• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا میونسپل کارپوریشن کی لاہور میں احتجاجی تحریک کیلئے تیاریاں شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایپکا میونسپل کارپوریشن ملتان کی جانب سے لاہور میں احتجاجی تحریک کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، اس سلسلہ میں ایپکا کے عہدے داروں نے تمام ملازمین کو شاہ رکن عالم آفس سلا ٹر ہاؤس ، فائر بریگیڈ برانچ اور میونسپل لائبریری سٹاف کا اجلاس آج 12بجے طلب کر لیا ہے۔
ملتان سے مزید