• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹو کی 97ویں سالگرہ کے سلسلے میں تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر)بانی چیئرمین پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی97ویں سالگرہ کے سلسلہ میں پی پی217میں تقریب ہوئی ، جس میں ملک ارشد اقبال بھٹہ نے کارکنوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔ اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ملتان سے مزید