ملتان(سٹاف رپورٹر )پولیس تھانہ بستی ملوک کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی، 03 شراب فروش ملزمان گرفتار، 50 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی،گرفتار ملزمان کی شناخت بلال، اکرم اور نیاز کے نام سے ہوئی .گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ بستی ملوک میں مقدمات درج کر کے کارروائی پولیس عمل میں لائی جا رہی ہے ۔