• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ،تعطیلات میں توسیع

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریامیں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب یونیورسٹی 8جنوری کو کھلے گی جب کہ تمام گرلز اور بوائز ہاسٹل بھی7جنوری تک بند رہیں گے۔
ملتان سے مزید