• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اورپی ٹی آئی میں مذاکرات اچھاعمل ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی بحرانوں کا حل ہمیشہ سیاسی مذاکرات کے ذریعے ممکن ہوتا ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا جاری رہنا اچھا عمل ہے ۔ سیاسی مذاکرات حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہوں یا نتائج کے حصول کے لیے وسیع گرینڈ قومی ڈائیلاگ ہونگے۔
لاہور سے مزید