• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار ملتان کے سیکریٹری کی پٹیشن خارج

ملتان( سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ملتان سید عارف حسن شاہ کی انکے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے خلاف دائر کردہ رٹ کی سماعت گزشتہ روز اور اسے خارج کردیا ۔چیف جسٹس نے اس رٹ درخواست کو پرنسپل سیٹ پر ٹرانسفر کرنے کا حکم دیا تھا ۔یہ رٹ درخواست سابق صدر ہائی کورٹ بار سید ریاض الحسن گیلانی کے توسط سے دائر کی گئی تھی۔
ملتان سے مزید