• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی ملتان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام فیکلٹی کی 25 روزہ ٹریننگ شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام فیکلٹی کی 25 روزہ ٹریننگ شروع ہوگئی،ٹریننگ 31 جنوری تک جاری رہے گی کچہری کیمپس میں ہونے والی ٹریننگ کے افتتاحی سیشن کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر کلثوم پراچہ تھیں جبکہ گسٹ سیپکر وائس چانسلر کمالیہ یونیورسٹی ڈاکٹر یاسر نواب تھے وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد فیکلٹی ممبران کو ٹرینرز آف ٹرینرز کے طور پر تیار کرنا ہے۔
ملتان سے مزید