• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی طورپر دوسری جگہ شفٹ کیے ہوئےسوئی گیس کے 7 میٹر منقطع

ملتان(سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے07 میٹر جو کنزیومر نے ایک جگہ سے دوسری جگہ شفٹ کیے ہوئے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لئے ۔01 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا ۔کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔
ملتان سے مزید