• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو،رننگ اور ڈیڈڈیفالٹرز سے ایک ارب 26کروڑ90لاکھ روپے سے زائد رقم وصول

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکونے ریکوری مہم میں رننگ اور ڈیڈڈیفالٹرز سے ایک ارب 26کروڑ90لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کرلی۔ جنوبی پنجاب میں سابقہ بقایاجات /واجبات وصول کرنے کے لئے رینجرزاور پولیس فورسز کی مشترکہ ٹیموں نے وصولیاں کرکے رقم خزانے میں جمع کروائی گئی۔
ملتان سے مزید