• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے سال کے آغاز کے بعد برطانیہ غیر قانونی آنیوالوں کا پہلا قافلہ ڈوور پہنچ گیا

لندن (سعید نیازی) نئے سال کے آغاز کے بعد سمندر کے راستے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ آنے والوں کا پہلا قافلہ ڈوور پہنچ گیا۔ رپورٹس کے مطابق فرانس سے چھوٹی کشتی پر سوار61افراد شدید سرد موسم میں سمندر کا خطرناک راستہ اختیار کرکے برطانیہ پہنچے۔ 2024ء میں695چھوٹی کے ذریعے 816، 36افراد برطانیہ کے، 29دسمبر کو سمندر حد عبور کرنے کی کوشش میں چار افراد ہلاک ہوگئے تھے، چیرٹی نے وزراء سے انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے موثر منصوبہ تیار کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

یورپ سے سے مزید