کراچی( اسٹاف رپورٹر )ترجمان واٹر کارپوریشن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر پہلے فیز کا سالانہ م مرمتی کام مکمل کرلیا ہے اور دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی سپلائی مکمل بحال کردی گئی ہے جس کے بعد د پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔