• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نایاب جانوروں اور پرندوں کا غیر قانونی شکار و کاروبار کرنیوالے 5 شکاری گرفتار

لاہور(نمائندہ جنگ)نایاب جانوروں اور پرندوں کا غیر قانونی شکار و کاروبار کرنیوالے 5شکاری گرفتار،کارروائیاں قصور، اوکاڑہ، پاکپتن اور گجرات میں کی گئیں،شکاریوںکو ایک لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد،سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات وپارکس پنجاب مدثر ریاض ملک کی زیر قیادت محکمہ کاصوبہ بھر میں جنگلی جانوروں و پرندوں کے غیرقانونی شکار ، کاروباراور ناجائز قبضہ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن پوری شدت سے جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید