• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں برف باری سے ہزاروں گھر بجلی سے محروم

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ میں برف باری سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برمنگھم، لیڈز اور بریڈ فورڈ ایئر پورٹس کے رن وے شدید برفباری کے سبب بند ہیں۔ لیور پول اور مانچسٹر ایئرپورٹ کے رن وے صفائی کے بعد کھل گئے تاہم پروازوں میں تاخیر ہو رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید