• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم اعوان فاؤنڈیشن کو دوبارہ فعال کرنے اور باڈی کی تشکیل نو کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)اعوان فاؤنڈیشن پاکستان کی تنظیم نو،نئے عہدیداران کا چناؤ سمیت علاقہ بھر میں جاری پراجیکٹ پر غور و غوض کیا گیا۔ گزشتہ روز 5جنوری 2025 کو تنظیم کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ڈاکٹر ملک ارشد چائلڈ سپیشلسٹ کی اقامت گاہ پر منعقد ہوا۔جس میں تنظیم کو دوبارہ فعال کرنے اور باڈی کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس زیر سرپرستی ملک مشتاق احمد کوٹ قاضی اور زیر صدارت ملک صفدر اعوان منعقد ھوا۔
اسلام آباد سے مزید