• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رتہ امرال کے علاقہ سے ملنے والی 2نومولودبچوں کی لاشیں ہسپتال منتقل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ سے ملنے والی 2نومولودبچوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ،پولیس کے مطابق اتوار کو دن 12بجے کے قریب ہزارہ کالونی کے قریب کوڑے کے ڈھیرسے ایک توڑے میں بنددونومولودپری میچور بچوں کی لاشیں ملیں ،پولیس کے مطابق کباڑ اکٹھا کرنے والے ایک لڑکے نے وہاں قریب موجود لوگوں کوبتایاجس پر پولیس کومطلع کیاگیا ، پولیس نے دونوں لاشیں ہسپتال منتقل کردیں ۔
اسلام آباد سے مزید