• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالاملزم پولیس کے حوالے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پکڑکرپولیس کے حوالے کردیاگیا،ذرائع کے مطابق تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں ایک کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو لوگوں نے پکڑ کر ٹھکائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔
اسلام آباد سے مزید