• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگل بازاروں میں گرانفروشی، کوئی پوچھنے والا نہیں

اسلام آباد (ایوب ناصر) شہر اقتدار کے آئی نائن اور ایچ نائن منگل بازاروں میں میٹر پولیٹن کارپوریشن کے نرخوں کے مطابق اعلی کوالٹی آلو 68 روپے ،پیاز 120ٹماٹر 128روپے، ، لہسن 608، ادراک 300 مرچ سبز 140روپے ،توری 180، بیگن 47، کریلا 115، فراش بین 120, ٹینڈا 75، ماڑو 80، کھیرا 47، بھنڈی 300 ،پھول گوبھی 75، بند گوبھی 42چائنا گوبھی سبز 180، گاجر سرخ 40 گاجر پیلی 150، لوکی 120، کدو 95، حلوہ کدو 60,مٹر 105 ،اروی 152 ، شلجم 30، مولی25، ، شملہ مرچ 200 روپے ; لیموں چائنا 72 روپے جبکہ پالک ساگ 20 ،سرسوں26، سبز دھنیا 15، سلاد 10 روپے ،لال مولی 20 روپے ، پودینا9روپے فی گڈی مقرر تھی اسی طرح کالا کلو سیب اول درجہ 255، سیب گولڈن 160، سیب سفید 125 ، سیب گولہ 100، انار کندھاری 373، امرود 140روپے، کیلا 150، کینو 230 شکری مالٹا 115 ، فروٹر173، سندر خوانی انگو ر 283 ; انگور ٹافی268 کھجور 350 سے 540 روپے ، گنڈیری 150 چوگوترا 25 ،ناریل 320 ،چیکو 240 ، پاپیتا 320 اور کیوی 550 ، انڈے 309روپے درجن ، مرغی زندہ 408روپے کلومقرر تھی مگر اس کے باوجود بعض سٹال ہولڈرز مقررہ سے ذیادہ وصولی اپنا حق سمجھتے ہیں، بازاروں میں گرانفروشی ، کوئی پوچھنے والا نہیں ۔
اسلام آباد سے مزید