• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور ملک ابرار کا بیت المال کا دورہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے چیف ویپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور ملک ابرار احمد نے پاکستان بیت المال ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور ایم ڈی سینٹر خالد شاہین بٹ سے ملاقات کی، بیت المال کا ایم ڈی تعینات ہونے پر مبارک باد دی اور گلدستہ پیش کیا پارلیمنٹیرینز نے امید ظاہر کی کہ سینٹر خالد شاہین بٹ کی تعیناتی سے ادارے کی کارکردگی میں بہتری آئیگی۔
اسلام آباد سے مزید