• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹ کمنز، بمرا اور ڈین پیٹرسن کرکٹرآف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کے لئے آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز، بھارت کے جسپریت بمرا اورجنوبی افریقا کے ڈین پیٹرسن نامزد ہوئے ہیں، یہ نامزدگیاں دسمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔ ویمنز کیٹگری میںبھارتی بیٹر اسمرتی مندھانا ،جنوبی افریقاکی نونکولولیکو ملابا جبکہ آسٹریلیا کی آل راؤنڈر اینابل سدرلینڈ نامزد ہوئی ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید