کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم بدھ کوپہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔جبکہ پاکستانی شاہینز نے منگل کو پریکٹس کی۔