کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجرڈومیسٹک جنید ضیا نے پاکستانی فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ اسکواڈ کی راشد لطیف اکیڈمی گلبرگ میں ٹریننگ جاری ہے ۔