• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہ پیما شہروز صدر زرداری، وزیراعظم اور مریم نواز سے ملاقات کے خواہاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے صدر آصف ذرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی، منگل کو ایک وڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ،ایورسٹ اور کے ٹو سمیت کئی خطرناک چوٹیاں سر کر چکا ہوں ، میرا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے حکومت تمام ایتھلیٹس کی پزیرائی کر رہی ہے ، میں بھی حوصلہ افزائی کا منتظر ہوں۔
اسپورٹس سے مزید