• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولاوایو ٹیسٹ، راشد خان نے افغانستان کو زمبابوے کیخلاف فتح دلا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بولا وایو میں افغانستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 72رنز سے جیت کر سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔ ہوم ٹیم دوسری اننگز میں 205رنز پر آؤٹ ہوگئی، اسے 278 رنز کا ہدف ملا تھا۔ راشد خان جیت کے مرکزی کردار تھے۔ انہوں نے25 رنز بنائے اور میچ میں گیارہ وکٹ حاصل کئے۔

اسپورٹس سے مزید