• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’قران مجید اور عصرِحاضر میں نسل نو کے لیے رہنمائی‘‘ کے زیر عنوان سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر)اسلامک ریسرچ سنٹر و ادارہ علوم اسلامیہ جامعہ زکریا کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمیناربعنوان’’قران مجید اور عصرِحاضر میں نسل نو کے لیے رہنمائی‘ ‘منعقدہوا جس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر ابو سفیان اصلاحی، ڈین شعبہ عربی علیگڑھ مسلم یونیورسٹی، انڈیا تھے، پروفیسر ڈاکٹر ابو سفیان اصلاحی کہا کہ آج کے نوجوانوں کے مسائل اور الجھنوں کا واحد حل قران مجید کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے، بد قسمتی سے ہمارے تعلیمی اداروں کے نصاب میں قرآن مجید کے مطالعے کو اولین اہمیت نہیں دی جاتی۔
ملتان سے مزید