• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم کی کھلی کچہری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم کا ایم ڈی واسا خالد رضا کے ہمراہ فاطمہ جناح ٹاؤن میں کھلی کچہری کا انعقاد ، کھلی کچھری میں فاطمہ جناح ٹائون کے الاٹیز کی کثیر تعداد میں شرکت،ڈی جی ایم ڈی اے نے الائٹیز کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے، ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان نے واسا سے متعلق شکایات کو فوری طور پر حل کرنے کے لئے احکامات جاری کئے۔
ملتان سے مزید