• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قنبر عباس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

ملتان (سٹاف رپورٹر ) شہر کی سماجی شخصیت قنبر عباس مرحوم سابق چئیرمین و قائد حزب اختلاف کل ملتان تنظیمی اتحاد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد، روہی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ملتان کے اشتراک سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جواد امین قریشی ، نعیم اختر سومرو،شفیق چغتائی اور یحییٰ بھٹی نے کہا کہ قنبر عباس اپنے بے باک لہجے اور نڈر رویہ کی بدولت شہر کے سماجی حلقہ میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔
ملتان سے مزید