• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹو کے ایٹمی پروگرام کے باعث کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا پی پی رہنما

ملتان( )قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ایٹمی پروگرام کے باعث کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا جب کہ ملکی تاریخ شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو کے عظیم کارناموں سے لبریز ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم میزبان و ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سٹی حاجی محمد امین ساجد اور ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن پاکستان پیپلز پارٹی ملتان ڈسٹرکٹ رئیس الدین قریشی نے ضلع کچہری میں بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97 ویں کے سلسلے میں منعقدہ کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ملتان سے مزید