• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

ملتان(سٹاف رپورٹر )پرائیو یٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان کے نومنتخب چیئر مین ڈاکٹر محمد اکمل مدنی سے پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج نے گزشتہ روز حلف لیا جبکہ نومنتخب چیئر مین پی ڈی اے نے صدر ڈاکٹر عرفان پراچہ،سینئر نائب صدر ڈاکٹر اسماعیل بشیر،نائب صدر ڈاکٹر مجاہد اقبال،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عدیل طارق،نائب صدر خواتین ڈاکٹر رابعہ نساء،جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر عبدالسمیع،فنانس سیکرٹری ڈاکٹر محمد اسحاق، انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر نعیم اسحاق،چیئر مین کیپسٹی بلڈنگ کمیٹی ڈاکٹر انیق مجاہد،ڈاکٹر کوارڈنیشن اینڈ ویلفیئر کمیٹی ڈاکٹر عبدالعزیز پراچہ سے حلف لیا۔
ملتان سے مزید