• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر بھٹو فاؤنڈیشن کے تحت بھٹو کی 97 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد

ملتان (سٹاف رپورٹر )شہید بے نظیر بھٹو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چئیرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97 ویں سالگرہ کے سلسلے میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد، تقریب میں سجاد احمد،سعید احمد،تنے شاہ ،نعمان، شفقت رضا،طارق بٹ، محمد تاج،اکبر عاربی، شعیب کھوکھر، امجد حسین ،یونس،یوسف ڈوگر، محسن رضا، محمد فیصل سمیت دیگر نے شرکت کی اور اس موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔
ملتان سے مزید