• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیصر خان ڈائریکٹر فنانس پیڈو تعینات

پشاور ( وقائع نگار )خیبر پختونخوا حکومت نے تعیناتی کے منتظر گریڈ 19کے محمد قیصر خان کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پرڈائریکٹر فنانس پختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن ( پیڈو ) پشاور تعینات کردیاہے جبکہ گریڈ 19کے ڈائریکٹر فنانس پختونخوا انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن ( پیڈو ) پشاور محمود احمد کو تبدیل کرکے اسٹبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اس سلسلے میں اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ طورپر اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
پشاور سے مزید