• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغواء کرکے رقم و گھڑی چھین لی گئی، برہنہ فلم بناکر 65لاکھ کاتقاضا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) شہری کو اغواء کر کے اس سے ڈیڑھ لاکھ روپے‘ راڈو گھڑی چھیننے‘ اسے برہنہ کر کے وڈیو بنانے اور مزید 65لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے والے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ روات کو امجد محمود نے بتایا کہ ثاقب جاوید عرف علی‘ عمر کیانی نے ساتھیوں کے ہمراہ مانکیالہ لے جانے کے بہانے واردات کی۔ جبکہ چیک بک اور سفید کاغذات پر نشان انگوٹھا اور دستخط کروا لئے۔
اسلام آباد سے مزید