• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس آئی ایف سی ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،یحیٰی شیخ

اسلام آباد(جنگ نیوز)چیئرمین پالیسی اینڈ ایڈمنسٹریشن کمیٹی ایف پی سی سی آئی یحیٰی شیخ نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،فیصلہ سازی کے لئے مربوط پلیٹ فارم فراہم کرکے اور اہم اسٹیک ہولڈرز کے مابین ہموار ہم آہنگی سے ایس آئی ایف سی نے پاکستان میں معاشی گورننس اور سرمایہ کاری نیا معیار قائم کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید