• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں نیشنل ریلی کی سرابرہ کے والد جین میری لی پین کا انتقال

پیرس (نمائندہ جنگ) فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی سرابرہ مارین لی پین کے والد جین میری لی پین 96سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جین میری لی پین نےفوج اور سیاسی و عوامی زندگی میں اہم کردارکردار ادا کیا جبکہ نیشنل پارٹی کی بنیاد رکھی بطور صدارتی امیدوار چار انتخابات میں دوسری پوزیشن میں رہے۔ ایلیسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم فرانسوا بیرو نے اپنی طرف سے فرانسیسی سیاسی زندگی کی ایک شخصیت کو تسلیم کیا۔
یورپ سے سے مزید